تلنگانہ

تلنگانہ میں 5 آئی پی ایس عہدیداروں کے تبادلے _ سی وی آنند حیدرآباد کمشنر پولیس مقرر

تلنگانہ میں 5 آئی پی ایس عہدیداروں کا تبادلہ کیا گیا ہے۔ سی وی آنند، جو اے سی بی کے ڈی جی کے طور پر خدمات انجام رہے ہیں،کو حیدرآباد پولیس کمشنر مقرر کیا گیا ہے۔ حیدرآباد کے موجودہ کمشنر پولیس سرینواس ریڈی کا تبادلہ کرتے ہوئے انھیں ڈی جی ویجیلنس اینڈ انفورسمنٹ بنایا گیا ہے اسی طرح وجے کمار کو ڈی جی اینٹی کرپشن ڈپارٹمنٹ اور مہیش بھاگوت کو ایڈیشنل ڈی جی پولیس پرسنل کے طور پر اضافی ذمہ داریاں سونپی گئی ہیں۔ ایم رمیش کو پولیس اسپورٹس آئی جی کے طور پر اضافی ذمہ داریاں سونپی گئی ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button