تلنگانہ

وقف بورڈ کے آڈیٹر غوث محی الدین کی دفتر میں ہارٹ اٹیک سے موت _ حج ھاوز نامپلی میں واقعہ

تلنگانہ وقف بورڈ کے ایک عہدیدار کی دوران ڈیوٹی حج ھاوز میں واقع دفتر میں ہارٹ اٹیک سے موت ہوگئی۔حیدرآباد کے حج ھاوز میں وقف بورڈ کے آڈیٹر کی حیثیت سے خدمات انجام دینے والے محمد غوث محی الدین جو آج معمول کے مطابق ڈیوٹی پر حاضر ہوئے تھے دوران ڈیوٹی انھیں ہارٹ اٹیک آگیا جس پر ان کی موت ہوگئی۔اس واقعہ کے ساتھ ہی وقف بورڈ میں کام کرنے والے دیگر ملازمین میں غم میں لہر دوڑ گئی

متعلقہ خبریں

Back to top button