نیشنل

نوجوان ایڈوکیٹ محمد امین، آندھراپردیش ہائی کورٹ کے اے جی پی مقرر

محمد امین ایڈوکیٹ کو آندھراپردیش ہائی  کورٹ کا اے جی پی مقرر کیا گیا ہے اس سلسلے میں آندھرا پردیش حکومت نے احکامات جاری کرتے ہوئے نوجوان قانون دان ایڈوکیٹ محمد امین کو اے پی ہائی کورٹ کا اے جی پی مقرر کرنے کا اعلان کیا۔

 

محمد امین کا تعلق آندھرا پردیش کے ضلع ایلور سے ہے محمد امین ایڈوکیٹ اس سے قبل اے پی اور تلنگانہ ہائی کورٹ میں  خدمات انجام دے رہے تھے اے پی ہائی کورٹ الگ ہونے کے بعد پہلی مرتبہ حکومت آندھرا پردیش نے ہائی  کورٹ آندھرا پردیش کے لیے اے جی پی کے عہدہ پر ایک نوجوان مسلم ایڈوکیٹ کو فائز کرنے پر اقلیتی وکلاء میں خوشی کی لہر پائی جاتی ہے محمد امین کو ساتھی وکلاء نے اے جی پی مقرر ہونے پر مبارکباد دی

متعلقہ خبریں

Back to top button