مبارکباد

ارشد فیصل ، جماعت اسلامی ہند نارائن پیٹ کے ناظم ضلع مقرر

نارائن پیٹ : 27 جولائی (اردو لیکس) جناب ارشد فیصل ،رکن جماعت اسلامی ، نارائن پیٹ کو چار سالہ میقات 2023-2027 کے لئے ، امیر جماعت اسلامی ہند ، جناب سید سعادت اللہ حسینی ، نے ضلع نارائن پیٹ کا ناظم ضلع مقرر کیا ہے ، موصوف سابق ممبر ایس آئی او ، کے علاوہ ریجنل پریسیڈینٹ وزیڈ اے سی ، ایس آئی او ،تلنگانہ کے رکن بھی رہ چکے ہیں ، ان سے سیل نمبر ات ، 9866428495 پر ربط پیدا کیا جاسکتا ہے ،

متعلقہ خبریں

Back to top button