تلنگانہ

محمد اظہر الدین جوبلی ہلز میں پیچھے

حیدرآباد _ سابق کرکٹر و کانگریس لیڈر محمد اظہر الدین پیچھے چل رہے ہیں ۔ انہوں نے حیدرآباد کے جوبلی ہلز اسمبلی حلقہ سے کانگریس امیدوار کی حیثیت سے مقابلہ کرتے ہوئے بی آر ایس کے رکن اسمبلی گوپی ناتھ کے مقابلے میں 1648 ووٹوں سے 10 ویں راونڈ میں پیچھے ہیں

متعلقہ خبریں

Back to top button