جنرل نیوز

انجمن ریختہ گویان کے زیر اہتمام اردو اصناف سخن گوئی کی نشست و تقریب عید ملاقات

کے این واصف 

صدر انجمن ریختہ گویان جاوید کمال کے مطابق انجمن کے زیر اہتمام اردو اصناف سخن گوئی کی پانچویں نشست و تقریب عید ملاقات اتوار 15 جون 2025 صبح 03-10 بجے منعقد ہوگی

 

اور بارہ دن اختتام پذیر ہوگی۔ یہ نشست حسب معمول ابوالکلام آزاد اورینٹل ریسرچ انسٹی ٹیوٹ باغ عامہ حیدرآباد مین منعقد ہوگی۔ بعد نماز ظہر اجتماعی طعام و تقریب انعامات بہ اشتراک ابوالکلام آزاد اورینٹل ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کا اہتمام رہے گا۔

 

صدر و اراکین اردو اصناف سخن نے اہل ذوق خواتین و حضرات سے شرکت کی خواہش کی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button