تلنگانہ

المیزان کے قافلے کی ادائیگی عمرہ سے واپسی

حیدرآباد:المیزان ٹورس اینڈ ٹراویلس حج و عمرہ گروپ مانصاب ٹینک حیدرآباد کے قافلہ کی شمس آباد ایئر پورٹ پر الحاج حافظ محمد فیاض علی مینیجنگ ڈائرکی قیادت میں واپسی ہوئی۔ الحاج حافظ محمد فیاض علی مینیجنگ ڈائریکٹر بتایا کہ عازمین عمرہ کو مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں تمام مقدس مقامات کی زیارت کی گئی ۔ 3 جنوری اور 25 جنوری کو اگلے دو قافلے روانہ ہونگے ۔ تمام حجاج کرام عبادتوں ممشغول رہے اور سعودی حکومت کی جانب سے بہترین انتظامات کئے گئے ۔

 

متعلقہ خبریں

Back to top button