تلنگانہ

دوباک سے بی جے پی امیدوار رگھونندن راؤ کو شکست

حیدرآباد۔حلقہ اسمبلی دوباک میں بی جے پی کو جھٹکا لگا۔ بی جے پی کے موجودہ رکن اسمبلی رگھونندن راؤ کو شکست ہو ئی۔ حلقہ اسمبلی دوباک سے بی آر ایس پارٹی نے شاندار کامیابی حاصل کی رگھونند راؤ کے خلاف بی آر ایس امیدوار کتہ پربھاکر ریڈی نے کامیابی حاصل کی۔ دوباک ضمنی انتخاب میں کامیاب ہونے والے رگھونندن راؤ اس وقت ہار گئے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button