تلنگانہ

چیف منسٹر چندر شیکھر راؤ نے آٹو ڈرائیورس کیلئے کیا بڑا اعلان

کریمنگر: چیف منسٹر چندرشیکھر راو نے آٹو ڈرائیورس کیلئے بڑا اعلان کیا ہے۔

 

انہوں نے کہا ہے کہ اسمبلی انتخابات میں کامیابی کے بعد اقتدار میں آتے ہی آٹو ڈرائیورس کے فٹنس چارجیس معاف کیے جائیں گے۔وہ ضلع کریمنگر کے مانا‌کونڈور حلقہ میں بی آر ایس کے جلسہ عام سے خطاب کر رہے تھے۔

 

کے سی آر نے کہا کہ فٹنس چارجیس 700 روپے اور سرٹیفکیٹ کے لیے 500 روپے ہوتے ہیں یعنی کہ 1200 روپیے کی ضرورت ہوتی ہے حکومت اسے معاف کردے گی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button