اسپشل اسٹوری

آج 28 اکتوبر کو جاریہ سال کا آخری چاند گہن

حیدرآباد  _ 28 اکتوبر ( اردولیکس) جاریہ سال کا آخری چاند گہن 28 اکتوبر ہفتہ کو ہوگا جس کا مشاہدہ حیدرآباد میں بھی کیا جاسکے گا۔امکان ہے کہ چاند گہن 28 اکتوبر کو رات 11.31 بجے شروع ہوگا اور 29 اکتوبر کی رات 1:08 بجے پورے عروج پر ہوگا۔

 

اس کا اختتام علی الصبح 3:56 بجے ہوگا۔محکمہ موسمیات کے مطات حیدرآباد میں 28 اکتوبر کی رات مطلع ابرآلود رہنے کا 54 فیصد امکان ہے۔ 14اکتوبرکو سورج گہن بھی واقع ہوا تھا  تاہم یہ ہندوستان میں نظر نہیں آیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button