جنرل نیوز

محمد خالد نقشبندی ممتاز عثمانین کی مسلمانوں سے جامع سروے میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی اپیل

حیدرآباد ۔ تلنگانہ میں ان‌دنوں گھر گھر جامع سری کا ریاستی حکومت کی جانب سے آغاز کیا گیا ہے۔

 

اس پس منظر میں مسجد نقشبندی ( شہاب الدین) بیگم بازار نزد مچھلی مارکیٹ حیدرآباد میں مسجد ھذا کمیٹی کے صدر محمد خالد نقشبندی ممتاز عثمانین و نائب صدر عثمانین مسلم انٹلیکچول اسوسیشن نے نماز جمعہ سے قبل مسجد میں ذات پر مبنی مردم شماری کے فوائد کے تعلق سے تقریر کی اور اس کی تفصیلات سے واقف کروایا۔

 

انھوں نے عوام بالخصوص مسلمانوں سے اس میں سے بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی اپیل کی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button