تلنگانہ

تلنگانہ میں اچانک بڑے پیمانے پر ڈپٹی کلکٹرس اور اسپیشل گریڈ ڈپٹی کلکٹرس کے تبادلے

حیدرآباد: ریاست تلنگانہ میں اچانک بڑے پیمانے پر ڈپٹی کلکٹرس اور اسپیشل گریڈ ڈپٹی کلکٹرس کے تبادلہ کردئیے گئے۔ ریاستی حکومت نے 47 ڈپٹی کلکٹرس اور 23 اسپیشل ڈپٹی کلکٹرس کے احکامات جاری کئے۔

 

ریاست بھر میں 15 اضلاع کے ایڈیشنل کلکٹرس اور 4 اضلاع کے ڈی آر اوز کا تبادلہ کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں چیف سکریٹری شانتی کماری کی جانب سے احکامات جاری کردئیے گئے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button