تلنگانہ

کشن ریڈی کو وزیر کانکنی اور بنڈی سنجے کو مملکتی وزیر داخلہ _ مودی کابینہ کے وزراء میں قلمدانوں کی تقسیم

حیدرآباد _10 جون( اردولیکس) مرکزی کابینہ میں وزراء کو قلمدان مختص کردئے گئے ہیں تلنگانہ سے تعلق رکھنے والے دو وزراء میں کابینی وزیر کشن ریڈی وزیر کانکی  کوئلہ و معدنیات اور بنڈی سنجے کو ممکتی وزیر داخلہ بنایا گیا ہے

کریم نگر سے کامیابی حاصل کرنے والے بنڈی سنجے  دوسرے مملکتی وزیر داخلہ ہیں اس سے قبل بی جے پی سے کامیابی حاصل کرنے والے سی ایچ ودیا ساگر راو کو بھی واجپائی حکومت میں مملکتی وزیر داخلہ بنایا گیا تھا اور کشن ریڈی 2019 میں بھی پہلی مرتبہ یہی قلمدان دیا گیا تھا

متعلقہ خبریں

Back to top button