جنرل نیوز

اورنگ آباد کے مشہور صحافی خالد خان کی والدہ محترمہ کا انتقال

حیدراباد 31 جنوری (   محمد حُسام الدین ریاض ) محترمہ صابرہ خاتون صاحبہ زوجہ جناب محمود خان صاحب کا 31 ـ جنوری 2024کو انتقال ہوگیا نماز جنازہ مدینہ مسجد مدینہ نگر ناندیڑ میں یکم فروری کو صبح 11 بجے ہوگی تدفین فتح گنج مسجد گنج ناندیڑ کے احاطہ میں میں عمل میں آۓ گی ، پسماندگان میں چار فرزندان ایوب خان ، خالد خان صحافی ، فیروز خان ، فیصل خان کے علاوہ تین دختران شامل ہیں صابرہ خاتون صاحبہ نہایت ہی ملنسار , نیک سیرت ، اور بہت سخی خاتون تھیں

سب ہی سے دعاۓ مغفرت کی درخواست ہے

فون 7507549237

متعلقہ خبریں

Back to top button