تلنگانہ

تلنگانہ کے انقلابی گلوکار غدر چل بسے

حیدر آباد : تلنگانہ سے تعلق رکھنے والے انقلابی گلوکار غدر چل بسے‌ وہ گزشتہ کچھ دنوں سے خرابی سے متاثر تھے اور ان کا حیدرآباد کے اپولو ہاسپٹل میں علاج کروایا جا رہا تھا‌ ذرائع کے مطابق اج علاج کے دوران آج انہوں نے آخری سانس لی‌۔

متعلقہ خبریں

Back to top button