نیشنل
اورنگ آباد کے مجلسی امیدوار کیلئے بیرسٹر اسدالدین اویسی کی نیک تمنائیں

حیدرآباد ۔ ناصر صدیقی اورنگ آباد سنٹرل اسمبلی حلقہ سے اے آئی ایم آئی ایم کے امیدوار ہوں گے۔ بیرسٹر اسد الدین اویسی صدر کل ہند مجلس اتحاد المسلمین
و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد نے انکیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔ واضح رہے کہ مہاراشٹرا میں انتخابی بگل چکا ہے اور تمامسیاسیجماعتوں کی جانب سے سرگرمیاں شروع کردیگئی ہیں۔