تلنگانہ

جی چناریڈی ، تلنگانہ اسٹیٹ پلاننگ بورڈ کے وائس چیئرمین مقرر

حیدرآباد _ 24 فروری ( اردولیکس) تلنگانہ حکومت نے کانگریس کے سینئر لیڈر و سابق وزیر جی چناریڈی کو تلنگانہ اسٹیٹ پلاننگ بورڈ کا وائس چیئرمین مقرر کیا ہے جو کابینی درجہ کا عہدہ ہے چیف سکریٹری شانتی کماری نے اس سلسلہ میں احکامات جاری کردیئے ہیں

متعلقہ خبریں

Back to top button