تلنگانہ

تلنگانہ ڈی ایس سی کے طلباء کیلئے ضروری اطلاع

حیدرآباد۔ محکمہ تعلیمات نے واضح کیا کہ تلنگانہ میں ڈی ایس‌ سی امتحان مقررہ وقت پر ہوگا۔ کہا گیا ہے کہ ڈی ایس‌سی امتحانات اس مہینہ کی 18 تاریخ سے 5 اگست تک ہوں گے۔

 

حال ہی میں ٹیٹ کے نتائج جاری کیے گئے اس دوران آج طلباء تنظیموں نے ڈی ایس‌کے تیاری کیلیئے وقت طلب کرتے ہوئے ڈی‌ ایس سی کو ملتوی کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے احتجاج کیا اور محکمہ تعلیمات کے دفتر کے محاصرے کی کوشش کی تھی۔ احتجاج کے بعد محکمہ تعلیمات نے واضح کیا کہ

 

امتحان کے شیڈول میں کوئی تبدیلی نہیں ہوگی۔ امتحان مقررہ وقت پر ہی ہونگے اس میں کوئی تبدیلی نہیں ہوگی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button