تلنگانہ

بلدیہ کے انتخابی مہم میں جذباتی منظر: کانگریس کے سینئر لیڈر جیون ریڈی رو پڑے

تلنگانہ میں جاری بلدی انتخابات میں جگتیال بلدیہ کی انتخابی  مہم کے دوران کانگریس پارٹی کے سابق رکن کونسل جیون ریڈی نے اپنے حامیوں کو ٹکٹ نہ ملنے پر دکھ کا اظہار کیا ایک موقع پر وہ عوام کے سامنے رو پڑے۔

 

انہوں نے کہا کہ اس عمر میں پارٹی کی طرف سے ایسی تکلیف برداشت کرنا مشکل ہے۔ اس واقعہ سے پارٹی کارکن بھی افسردہ ہوگئے۔

 

انھوں نے کانگریس میں شامل ہونے والے بی ار ایس کے رکن اسمبلی ڈاکٹر سنجے کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا اور الزام لگایا کہ ڈاکٹر سنجے نے ان کی پارٹی کے انتخابی نشان کی چوری کرلی ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button