تلنگانہ

کویتا حیدرآباد پہنچ گئیں۔ ایرپورٹ پر والہانہ استقبال

حیدرآباد: بی آرایس رکن قانون ساز کونسل کویتا ضمانت پر رہائی کے بعد قومی دارلحکومت دہلی سے حیدرآباد پہنچ گئیں۔ شمس آباد ایرپورٹ پر بی آر ایس کے حامیوں نے کویتا کا پرتپاک استقبال کیا۔

 

واضح رہے کہ دہلی شراب اسکام معاملہ میں وہ زائد از پانچ ماہ سے دہلی کی تہاڑ جیل میں محروس تھیں کل سپریم کورٹ کی جانب سے ان کی ضمانت منظور کی گئی جس کے بعد وہ آج حیدرآباد واپس ہوئیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button