تلنگانہ

کویتا سے نومنتخب سرپنچوں کی ملاقات

کے کویتا سے نومنتخب سرپنچوں کی ملاقات

 

صدرتلنگانہ جاگروتی کلواکنٹلہ کویتا نے گرام پنچایت انتخابات میں سرپنچ کے عہدوں پر کامیابی حاصل کرنے والے تلنگانہ جاگروتی کے لیڈرس کی ستائش کی اور انہیں مبارکباد پیش کی۔نظام آباد ضلع سے وابستہ جاگروتی قائدین نے گرام پنچایت انتخابات میں سرپنچ کے عہدوں پر کامیابی حاصل کی۔نومنتخب سرپنچوں نے آج دفتر تلنگانہ جاگروتی پہنچ کر کے کویتا سے خیر سگالی ملاقات کی۔کویتا نے کامیاب سرپنچوں کو تہنیت پیش کی اور مبارکباد دی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button