جنرل نیوز

اوٹکور پولیس اسٹیشن میں ایس ائی کرشنم راجو نے جمعہ کی صبح ایس ایچ او کا عہدہ سنبھال لیا

اوٹکور 9 اگست ( اردو لیکس ) اوٹکور پولیس اسٹیشن میں ایس ائی کرشنم راجو نے جمعہ کی صبح ایس ایچ او کا عہدہ سنبھال لیا۔ وہ پہلے محبوب نگر ضلع جڈچرلا میں ڈی ٹی سی ٹریننگ سنٹر میں کام کر رہے تھے اور ٹرانسفر پر اوٹکور آنا ہوا۔ وہ نئے ایس آئی کا چارج لینے کے بعد ضلع نارائن پیٹ ایس پی یوگش گوتم سے ملاقات کرتے کو پھولوں کا پودا پیش کیا۔ اور ایس پی یوگیش گوتم نے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے مشورہ دیا کہ اوٹکور منڈل میں امن و امان برقرار رکھا جائے اور عوامی شکایات کا ازالہ کیا جائے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button