جنرل نیوز

جڑچرلہ میں کانگریس رکن اسمبلی کی دعوت افطار _ سید عظمت اللہ حسینی کی شرکت

تلنگانہ وقف بورڈ کے چیئرمین سید عظمت اللہ حسینی نے آج جڑچرلہ ٹاون میں کانگریس رکن اسمبلی انیرودھ ریڈی کی جانب سے اہتمام کردہ دعوت افطار میں شرکت کی۔اس موقع پر سید عظمت اللہ حسینی نے جڑچرلہ کے مسلمانوں کو عیدالفطر کی پیشگی مبارک باد دی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button