نیشنل

محرم کے جلوس کے دوران برقی شاک لگنے سے 4 افراد جاں بحق ، 10 دیگر زخمی

جھارکھنڈ میں محرم کے جلوس کے دوران افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ یوم عاشورہ کے موقع نکالے گئے جلوس کے دوران تعزیہ ہائی ٹینشن وائر سے ٹکرا گیا جس کے نتیجہ میں برقی شاک لگنے سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے اور ۔ 10 دیگر زخمی ہوگئے ۔ یہ واقعہ بوکارو ضلع کے پیٹروار بلاک کے کھیتو گاؤں میں پیش آیا۔  اس وقت لگا جب تعزیہ ہائی ٹینشن برقی رو سے ٹکرا گیا۔ تعزیہ کو لے جانے اس کی زد میں آگئے ۔

جاں بحق افراد اور زخمیوں کی تفصیلات فوری طور پر معلوم نہیں ہو سکی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button