جنرل نیوز

فردوس فاونڈیشن کی جانب سے 17 ڈسمبر بروز اتوار کو مفت میڈکل کیمپ 

نارائن پیٹ: 14 دسمبر (اردو لیکس) نارائن پیٹ ٹاؤن کے محلہ اشوک نگر میں واقع مسجد فردوس میں *فردوس فاونڈیشن* کی جانب سے بتاریخ 17 ڈسمبر بروز اتوار صبح 10 بجے تا دوپہر 3 بجے تک مفت میڈکل کیمپ منعقد کیا جارہا ہے۔ اس میڈکل کیمپ میں وہ افراد جو 55 سال کی عمر کے ہیں اور ذیابیطس کے مریض نہیں ہیں وہ گھٹنوں کے جوڑوں کے درد کے لئے انجیکشن اور ادویات سے مفت استفادہ حاصل کرسکتے ہیں۔ اس کیمپ میں *ڈاکٹر بدر محمد ظھیر* (حال مقیم امریکہ) شرکت کریں گے اور عوام کی مفت تشخیص کریں گے۔ عامتہ المسلمین سے استفادہ کی خواہش کی گی ہے۔

مزید تفصیلات کے لئے 9703383351 پر ربط پیدا کرسکتے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button