تلنگانہ

بی آر ایس کے ایک اور رکن اسمبلی کی کانگریس میں شمولیت

تلنگانہ میں بی آر ایس پارٹی کو آج پھر ایک مرتبہ اس وقت دھکہ پہنچا جب اس پارٹی کے رکن اسمبلی مہیپال ریڈی بھی کانگریس میں شامل ہوگئے ہیں پٹن چیرو اسمبلی حلقہ سے نمائندگی کرنے والے مہیپال ریڈی نے پیر کی شام حیدرآباد کے جوبلی ہلز میں واقع چیف منسٹر کی قیامگاہ پہنچ کر ریونت ریڈی سے ملاقات کی اور ریونت ریڈی نے مہیپال ریڈی کو کانگریس کھنڈوا پہنا کر پارٹی میں شامل کرلیا۔اس طرح ک اب تک 10 بی آر ایس کے ارکان اسمبلی پارٹی چھوڑ کر کانگریس میں شامل ہونے ہیں

متعلقہ خبریں

Back to top button