انٹرٹینمنٹ

عامر ، اکشے ، کرینہ، سیف ، کاجول ، سوناکشی ، انوشکا ، ویراٹ ، کنگنا، پرنیتی _ امبانی کی شادی کی تقریب میں کیوں نہیں پہنچے یہ ستارے

محمد عبد السلام فلم جرنلسٹ

آخر کار 14 جولائی کو اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی گرانڈ ویڈنگ کا اختتام عمل میں آیا جس سے ٹی وی چینلس دیکھنے والوں کو اور سوشل میڈیا پر تھوڑی راحت بھی ملی ۔ خیر پری ویڈنگ سے لیکر گرانڈ ویڈنگ تک شاندار تقاریب پروگرامس ناچ گانے جیسی محفلوں کا انعقاد عمل میں آیا جس میں دیش وویش سے شرکت کرنے والے فنکاروں نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا بالی ووڈ کے علاوہ دوسری فلمی صنعتوں کے فلمی ستاروں نے ان تقاریب میں شرکت کی کئی

 

بالی ووڈ کے کئی اسے ستارے تھے جنھیں اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی ویڈنگ تقریب میں نہیں دیکھا گیا کچھ کا کہنا ہے کہ انہیں گرانڈ ویڈنگ کے دعوت نامے نہیں ملے اور کچھ کا کہنا ہے کہ وہ دوسری مصروفیات کی وجہ ملک کی اس شاندار اور سب سے مہنگی دعوت میں شریک نہی ہوسکے ۔ان میں شلپا شیٹی، عامر خان، اکشے کمار، کرینہ کپور ، سیف علی ، کاجول ، سوناکشی سنہا، انوشکا شرما، ویراٹ کوہلی ، سنی دیول ، کنگنارناوت ، پرنیتی چوہڑہ قابل ذکر ہیں تھی جتنے منہ اتنی باتیں کسی کا کہنا ہے کہ گرانڈ ویڈنگ کا دعوت نامہ ہی انہیں نہیں ملا۔ کوئی کہتا ہے کہ ان ستاروں میں نے تقریب میں شرکت کرنا ضروری نہیں سمجھا کسی نے کہا کہ امبانی نے ضروری نہیں سبھا انہیں دعوت نامے بھیجنا ۔

 

لیکن ذرائع کی مانیں تو سوناکشی اور ظہیر اقبال کو تو دعوت نامہ ہی نہیں ملا۔ اس لئے بالی ووڈ کی شادی کا یہ نیا نویلا جوڑا شادی میں نظر نہیں آیا۔ ٹیم انڈیا کے سابق کپتان اور شاندار بیٹسمین ویراٹ کوہلی اور انوشکا شرما کے متعلق کہا جا رہا ہے کہ وہ ان دنوں لندن میں چھٹیاں گزار رہے ہیں رہی بات اکٹشے کمار کی ان کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ وہ ان دنوں کوویڈ سے متاثر ہیں جہاں پر نیکا چوپڑہ ہے شوہر تک جونس کے ساتھ دیکھی گئیں لیکن وہیں پرنیتی نظر نہیں آئیں ۔ ان کے نہ آنے کی وجہ معلوم نہ ہو سکی۔ کرینہ اور سیف پری ویڈنگ میں تو دیکھے گئے لیکن گرانڈ ویڈنگ میں نظر نہ آئے۔ بتایا گیا کہ وہ اٹلی گئے ہوئے تھے لیکن وہ یہ پرتھے کنگنا رناوت کو تو امبانی پر پوار نے دعوت ہی نہیں دی

 

اور عامر خان کو پری ویڈنگ میں تینوں خانس کے ساتھ دیکھا گیا لیکن وہ گرانڈ ویڈنگ سے غائب رہے۔ گرانڈ ویڈنگ سے کاجول غائب رہی۔ اس تقریب میں اجے دیوگن اپنے بیٹے کے ساتھ شریک رہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button