جرائم و حادثات

تلنگانہ۔ پولیس کانسٹیبل کی خودکشی

حیدرآباد ۔ ریاست تلنگانہ سرسلہ ضلع کے تنگلا پلی منڈل مستقر میں ایک دلخراش واقعہ پیش آیا۔  للتا (عمر 56 سال) نامی ایک خاتون گھر سے نکلنے کے بعد واپس نہیں لوٹی

 

 

تو گاؤں والوں نے تلاش شروع کی۔  تلاش کے دوران مانیرو واگُو سے اس کی نعش برآمد ہوئی۔  اس صدمہ کو برداشت نہ کرتے ہوئے اس کے بیٹے ابھیلاش جو کانسٹیبل بتایا گیا ہے اس نے بھی وہیں اسی واگو میں چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی۔

 

 

اس واقعے سے پورے گاؤں میں شدید غم و اندوہ کی لہر دوڑ گئی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button