تلنگانہ

تلنگانہ پالی ٹیکنک نتائج کا اعلان

تلنگانہ میں پالی ٹیکنک کورسز میں داخلوں کے لیے منعقدہ ٹی جی پالی سیٹ 2026 کے نتائج جاری کردیئے گئے ہیں۔ اس امتحان میں مجموعی طور پر 82.94 فیصد طلبہ کامیاب ہوئے۔

 

لڑکوں کا کامیابی تناسب 79.92 فیصد جبکہ لڑکیوں کا 86.38 فیصد رہا۔ورنگل کے لوکیش نے پہلا رینک حاصل کیا، جبکہ سوریہ پیٹ کے ہیمنت نے دوسرا رینک حاصل کیا

 

امتحان میں شریک امیدوار اپنے ہال ٹکٹ نمبر اور تاریخِ پیدائش درج کرکے نتائج اور رینک کارڈ ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button