جنرل نیوز

نارائن پیٹ کے جناب محمد اسماعیل صاحب سگری مرحوم کی اہلیہ عابدہ بی کا انتقال

 

نارائن پیٹ 21اگست(پریس نوٹ) یہ خبر انتہائی افسوس کے ساتھ دی جارہی ہے کہ  جناب محمد اسماعیل صاحب سگری مرحوم کی اہلیہ عابدہ بی کا انتقال ہوا ہے ۔مرحومہ محمد عثمان سگری ملازم آرٹی سی کی والدہ تھیں ۔ مرحومہ کی کروٹ کروٹ مغفرت کے لئے دعاؤں کی گزارش ۔۔ نمازجنازہ بعد نماز مغرب جامع مسجد نارائن پیٹ اور تدفین مقامی قبرستان نارائن پیٹ میں ادا کی جائیگی۔۔میت کو حیدرآباد سے نارائن پیٹ لعل مسجد کے پاس ان کے مکان منتقل کیاجارہا ہے

مزید تفصیلات کے لئے محمد عثمان سگری (آرٹی سی کنڈکٹر) سے فون نمبر +91 99851 62515ربط پیدا کریں۔۔ مرحومہ،ڈاکٹرتبریزتاج،فیکلٹی مانو حیدرآباد کی خوشدامن تھیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button