تلنگانہ

راہول گاندھی نے حیدرآباد میں اپنی یاترا کے دوران اچانک ہوٹل میں داخل ہوگئے ۔۔۔اس کے بعد کیا ہوا یہ ویڈیو دیکھیں

حیدرآباد _یکم نومبر ( اردو لیکس) کانگریس قائد راہول گاندھی نے حیدرآباد میں بھارت جوڑو یاترا کے دوران چارمینار سے نکلس روڈ کی پدیاترا میں نامپلی ریلوے اسٹیشن کے پاس اچانک ایک ہوٹل میں داخل ہو کر ہوٹل میں موجود عملے اور گاہکوں کو حیرت زدہ کردیا۔راہول گاندھی نے نامپلی اسٹیشن کے قریب سپرابھات ہوٹل میں داخل ہو کر کرسی پر بیٹھ گئے اور چائے نوش کی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button