تلنگانہ

تلنگانہ کے کچھ اضلاع میں 4 دنوں تک شدید بارش

حیدرآباد ۔ حیدرآباد کے محکمہ موسمیات نے انتباہ دیا ہے کہ اگلے 4 دنوں کے دوران تلنگانہ میں بعض مقامات پر شدید بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے اتوار کو آصف آباد، منچریال، جئے شنکر بھوپال پلی

 

ملگ، بھدرادری کوتہ گوڑم اضلاع میں کہیں کہیں شدید بارش کی پیش قیاسی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے دفتر نے کہا کہ پیر کو بھی اسی طرح کی صورتحال کا ان اضلاع میں برقرار رہنے کا امکان ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button