تلنگانہ

ایڈوکیٹ خواجہ معز الدین کے خسر حیدرآباد کے نامور اور سینئر ایڈوکیٹ غلام یزدانی صاحب کا انتقال

حیدرآباد ۔ شہرِ حیدرآباد کی معروف شخصیت اور ممتاز سینئر ایڈوکیٹ جناب غلام یزدانی صاحب کا 28 مئی کو انتقال ہو گیا۔ ان کی عمر 98 برس تھی۔

 

مرحوم ایک انتہائی مخلص ہر دلعزیز اور غیر معمولی خوبیوں کے مالک انسان تھے جنہیں علمی اور عوامی حلقوں میں بے حد احترام کی نگاہ سے دیکھا جاتا تھا۔

 

واضح رہے کہ مرحوم جناب خواجہ معیز الدین ایڈوکیٹ کے خسر (سسر) تھے۔ خواجہ معیز الدین صاحب کو گزشتہ ہفتے ٹکر دے کر قتل کر دیا گیا تھا۔ غلام یزدانی صاحب خرابی صحت کی وجہ سے ہاسپٹل میں زیرِ علاج تھے۔

 

 

 

 

متعلقہ خبریں

Back to top button