تلنگانہ

تارک راماراو کے ساتھ فوٹو لینے کے لئے کانگریس کارکنوں میں جوش

تلنگانہ قانون ساز اسمبلی میں پیر کو ایک عجیب و غریب واقعہ دیکھنے میں آیا۔ جہاں بجٹ اجلاس کے دوران اسمبلی میں اپنے اپنے متعلقہ حلقہ کے کانگریس ارکان اسمبلی سے ملاقات کے لئے آنے والے چند کانگریس کارکنوں نے احاطے اسمبلی میں بی آر ایس پارٹی کے کارگزار صدر تارک راماراو کو دیکھ کر اچانک رک گئے اور ان سے ملاقات کرتے ہوئے تصاویر لیں۔ سوشل میڈیا پر کانگریس کارکنوں کا یہ ویڈیو وائرل ہو رہا ہے جس میں کانگریس کارکن بی آر ایس رکن اسمبلی تارک راما راؤ سے ہاتھ ملانے اور تصویر لینے میں ایک دوسرے پر سبقت لے جا رہے ہیں

متعلقہ خبریں

Back to top button