تلنگانہ

آئی ٹی ملازمین کو بھی دو دن تک ورک فرم‌ ہوم کرنے حکومت کی ہدایت

حیدرآباد: شہر میں شدید بارش کے دوران جہاں تعلیمی اداروں اور سرکاری دفاتر کو تعطیلات کا اعلان کیا گیا ہے وہیں حکومت تلنگانہ نے آئی ٹی ملازمین کو بھی اگے دو دنوں تک ورک فرم ہوم کرنے کی ہدایت جاری کی ہے۔ چیف منسٹر چندر شیکھر راؤ نے تمام آئی ٹی اور آئی ٹی ای ایس کمپنیوں کو ہدایت دی ہے کہ وہ کل جمعہ اور ہفتہ کو حیدرآباد شہر میں مسلسل بارش کی وجہ سے ملازمین کو گھر سے کام کرنے کا موقع فراہم کریں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button