تلنگانہ

سال 1953 کے بعد سے پہلی مرتبہ تلنگانہ کابینہ میں کوئی مسلم نمائندہ نہیں : بی آر ایس لیڈر تارک راماراو

حیدرآباد _ 27 جنوری ( اردولیکس) بی آر ایس پارٹی کے کارگذار صدر تارک راماراو نے  تلنگانہ کابینہ میں مسلم نمائندگی کی عدم موجودگی پر کانگریس پارٹی کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ "آر ایس ایس کے نظریہ رکھنے والے ریونت ریڈی نے 7 دسمبر 2023 کو چیف منسٹر کا عہدہ سنبھالا۔ 1953 کے بعد ریاست کی تاریخ میں پہلی بار، ریاستی کابینہ میں مسلم کمیونٹی کی نمائندگی نہیں ہے  کانگریس نے یہ دعویٰ کرتے ہوئے جواز پیش کیا کہ کوئی بھی مسلمان اسمبلی کے لئے منتخب نہیں ہوا۔  اور اس وجہ سے، وہ کسی مسلم وزیر کو کابینہ میں شامل نہیں کئے ہیں ۔ تاہم، وہ ایک مسلم نمائندہ کو کابینہ میں شامل کر سکتے تھے اور بعد میں اسے ایم ایل سی بنا سکتے تھے،

متعلقہ خبریں

Back to top button