تلنگانہ
ٹکٹ نہ ملنے پر کانگریس لیڈر اور ان کےگھر والے رو پڑے۔ ویڈیو وائرل
حیدرآباد: ریاست تلنگانہ کے ایک کانگریس لیڈر پارٹی کی جانب سے ٹکٹ نہ ملنے پر رو پڑے۔
یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے۔ سوریہ پیٹ سے تعلق رکھنے والے پٹیل رمیش ریڈی ایم ایل اے کے ٹکٹ کے خواہشمند تھے لیکن انھیں میدان میں نہیں اتارا گیا جس پر وہ مایوس ہوگئے۔
کانگریس لیڈر رو پڑے ان کے ساتھ ان کے خاندان کے ارکان بھی اپنے آنسو روک نہیں پائے۔
సూర్యాపేట కాంగ్రెస్ టికెట్ దక్కకపోవడంతో భోరున ఏడ్చిన పటేల్ రమేష్ రెడ్డి మరియు ఆయన కుటుంబ సభ్యులు pic.twitter.com/KAif0KnXuX
— Telugu Scribe (@TeluguScribe) November 10, 2023