تلنگانہ

حیدرآباد کے پرانے شہر میں واقع قلی قطب شاہ اربن ڈیولپمنٹ اتھاریٹی کی قدیم عمارت منہدم

حیدرآباد۔ پرانے شہر کے علاقے دار شفاء روڈ مین روڈ پر واقع قلی قطب شاہ اربن ڈیولپمنٹ اتھارٹی کی قدیم عمارت جمعہ کی رات منہدم ہو گئی۔ فوری طور پر اس حادثے میں کسی بھی طرح کے جانی نقصان یا کسی کے زخمی ہونے کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔ اطلاع ملتے ہی ڈی آر ایف کے دستہ وہاں پہنچ گئے۔ ذرائع کے مطابق مسلسل بارش کی وجہ سے یہ حادثہ رونما ہوا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button