جنرل نیوز

مولانا حافظ پیر شبیر احمد کے انتقال پرکے کویتا کا اظہار تعزیت

مولانا حافظ پیر شبیر احمد کے انتقال پرکے کویتا کا اظہار تعزیت

 

صدر تلنگانہ جاگروتی کلواکنٹلہ کویتا نے جمعیۃ علماء تلنگانہ و آندھرا پردیش کے صدر مولانا حافظ پیر شبیر احمد کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ انہوں نے مولانا کی بطور ممتاز عالم دین اور ملت کے رہنما نمایاں خدمات کو یاد کیا

 

اور کہا کہ مولانا شبیر احمد مسلمانوں کی تعلیمی و سماجی ترقی کے لئے ہمیشہ مؤثر آواز اٹھائی۔ کویتانے دعا کی کہ خدا مرحوم کی روح کو سکون عطا کرے اور ان کے اہل خانہ کو صبر جمیل نصیب دے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button