تلنگانہ

تلنگانہ کے تین نئے وزراء نے لیا حلف

حیدرآباد ۔تلنگانہ کے گورنر جشنو دیو ورما نے راج بھون میں منعقدہ ایک پُروقار تقریب میں تین نئے وزرا کو حلف دلایا۔

 

جن شخصیات نے وزارت کا حلف لیا ان میں اے لکشمن کمار، وی سری ہری اور ویوک وینکٹ سوامی شامل ہیں۔اس موقع پر ریاست کے چیف منسٹر اے ریونت ریڈی، قانون ساز کونسل کے چیئرمین جی سکھیندر ریڈی

 

اسمبلی اسپیکر جی پرساد کمار اور نائب وزیراعلیٰ ملوبھٹی وکرامارکا مجلس اتحاد المسلمین کے فلور لیڈر اکبرالدین اویسی بھی موجود تھے۔

 

 

 

 

 

 

 

متعلقہ خبریں

Back to top button