تلنگانہ
تلنگانہ کے 32 آئی پی ایس عہدیداروں کے تبادے۔ ڈی سی پی ساؤتھ زون اسنیہا مہرا کو وقارآباد ایس پی کی ذمہ داری۔ دیکھیں پوری فہرست

حیدرآباد ۔ ریاست تلنگانہ میں 32 آئی پی ایس آفیسر کے اچانک تبادلہ کردیا گیا۔ اس سلسلے میں سرکاری احکامات جاری کئے گئے۔
متبدلہ عہدیداروں میں ڈی سی پی ساؤتھ زون اسنیہا مہرا بھی شامل ہیں جنہیں وقار آباد ایس پی مقرر کیا گیا ہے۔ساوتھ زون ڈی سی پی کی ذمہ داری کرن کھرگے کو سونپی گئی ہے۔





