جرائم و حادثات

بیوی اور بچوں کے قاتل کو پھانسی۔ تلنگانہ وقارآباد ڈسٹرکٹ کورٹ کا فیصلہ

حیدرآباد ۔ بیوی اور بچوں کے قتل کے مقدمہ میں تلنگانہ وقارآباد ضلع کی عدالت نے سنسنی خیز فیصلہ سنایا ہے۔

 

 

ملزم کو موت کی سنائی گئی ہے۔ وقارآباد ضلع میں 2019 میں پراوین نامی شخص نے اپنی بیوی اور دو بچوں کو قتل کر دیا تھا۔ بعد میں اس نے اسے خودکشی ثابت کرنے کی کوشش کی تھی۔ تاہم اس

 

 

مقدمے میں ملزم پر جرم ثابت ہونے کے بعد ضلع عدالت نے اسے پھانسی دینے کا حکم دیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button