تلنگانہ

چیف منسٹر تلنگانہ وزیراعظم مودی کا استقبال کرنے نہیں گئے

حیدرآباد : چیف منسٹر تلنگانہ چندر شیکھر راؤ وزیراعظم نریندر مودی کا استقبال کرنے نہیں پہنچے۔انہوں نے وزیراعظم کی شہرحیدرآبادمیں آمد پر ان کا روایتی استقبال نہیں کیاجبکہ گورنر تمیلی سائی سوندراراجن کے علاوہ مرکزی وزیر کشن ریڈی اور بی جے پی کے دیگر قائدین نے مودی کاحکیم پیٹ ایرفورس اسٹیشن پراستقبال کیا۔ بی آر ایس نے کل ہی وزیر اعظم کے پروگرام میں حصہ نہ لینے کا اعلان کیا تھا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button