تلنگانہ

تلنگانہ ۔ندی‌ میں‌ بہہ جانے والے‌ نوجوان کو بچا لیا گیا

حیدرآباد ۔ ریاست تلنگانہ کے یادادری بھونگیر ضلع میں ندی میں بہہ جانے والے نوجوان کو پولیس نے بچایا۔

 

 

بھونگیر منڈل کے اناجی پورم اور مادارم دیہاتوں کے درمیان‌ شدت کے ساتھ بہنے والی ندی کو عبور کرنے کی کوشش میں "مہیش” نامی نوجوان بہہ گیا۔

 

 

پولیس اور مقامی افراد نے JCB کی مدد سے اُسے بچایا۔

 

 

متعلقہ خبریں

Back to top button