تلنگانہ

کھمم میں راہول گاندھی کے جلسہ عام میں انسانی سروں کا سمندر

کھمم سے حافظ جواد کی رپورٹ

کھمم میں کانگریس پارٹی کے جلسے عام میں انسانی سروں کا سمندر دیکھا گیا جہاں تمام رکاوٹوں کو توڑ کر کانگریس پارٹی کے کارکنان اور عوام لاکھوں کی تعداد نے  شرکت کی

آج کھمم میں کانگریس کا عظیم الشان اور فقید المثال جلسہ عام منعقد کیاگیا جس کا نام تلنگانہ جنا گرجنا سبھا کا نام دیا گیا واضح رہے کہ کانگریس کے جلسہ عام میں شرکت کرنے کے لیے پڑوسی اضلاع سریاپیٹ نلگنڈہ محبوب آباد بھدرادری کتہ گوڑم ان اضلاع سے کھمم کے جلسے عام میں شرکت کرنے کے لیے عوام بڑی تعداد میں بسوں لاریوں اور کاروں میں آرہے تھے عوام کو جلسہ عام میں رکاوٹ پیدا کرتے ہوئے محکمہ پولیس کی جانب سے رکاوٹیں کھڑی کریں کانگریس کے قد آور قائدین اور عوام نے سڑک پر نکل کر زبردست احتجاج بی آر ایس حکومت اور محکمہ پولیس کے خلاف احتجاج کیا ۔ ذرائع کے مطابق آج کے کانگریس کے جلسہ عام میں 4 لاکھ سے زیادہ افراد نے شرکت کی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button