تلنگانہ

نرمل میں انڈسٹریل زون پلان کے خلاف بی جے پی کا احتجاج

نرمل: نرمل میونسپلٹی میں نیو اربن انڈسٹریل زون پلان کو منسوخ کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے بھارتیہ جنتا پارٹی کی قیادت میں احتجاجی دھرنا منظم کرنے کی کوشش کی گئی۔ کلکٹریٹ کا محاصرہ کی کوشش کرنے والے بی جے پی لیڈروں کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ پولیس نے احتجاجیوں کو گرفتار کر کےپولیس اسٹیشن منتقل کیا۔ احتجاجی ریاستی وزیر اندراکرن ریڈی اور حکومت کے خلاف نعرے بازی کی۔

 

متعلقہ خبریں

Back to top button