تلنگانہ

کریم نگر میں 26 اگست کو ریاستی سطح کا مشاعرہ

کنوینر مشاعرہ میر شوکت علی کے بموجب ‘ زیر اہتمام ادارہ ادب اسلامی ، ‘ ریاستی مشاعرہ بتاریخ 26/آگست 2023 بروز ہفتہ ۔بمقام ڈسٹرکٹ سنٹرل لائبری مکرم پورہ کریمنگرپر منعقد ہوگا۔مشاعرہ کی صدارت شعیب الحق طالب ریاستی صدر اداہ ادب سلامی ۔تلنگانہ کریں گے۔ تلنگانہ کے معروف سنجیدہ و مزا حیہ شعراء کے علاوہ

مقامی شعراء بھی کلام پیش کرینگے ۔ اس موقع پر ریاست علی تاج اور افضل علی وارثی یادگار ایوارڈز انعامی مقابلہ میں کامیاب شعراء کو دئے جائیں گے ۔خواجہ مہیمن الدین راحل ناظم مشاعرہ ہوں گے کنوینر مشا عرہ میر شوکت علی ۔فیصل وارثی ۔محمد شوکت علی سعادت صدیقی۔ اشفاق وارثی۔ میر آصف علی۔ صدر ادارہ نثار احمد نے تمام باذوق حضرات سے شرکت کی پر زور اپیل کی ہے۔

 

متعلقہ خبریں

Back to top button