مبارکباد

سید آصف علی سرسلہ تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹس فیڈریشن کے کنوینر مقرر 

جناب حبیب علی الجیلانی نائب صدر تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹس فیڈریشن کی اطلاع کے بموجب جناب ایم اے ماجد صدر اور جناب سید غوث محی الدین جنرل سکریٹری تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹس فیڈریشن نے جناب سید آصف علی سعادت سینئر جرنلسٹ سرسلہ کو کنوینئر تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹ فیڈریشن ضلع راجنا سرسلہ نامزد کیا ہے۔ عنقریب مکمل ضلعی کمیٹی تشکیل دی جائگی۔ انھوں نے جناب سید آصف علی سعادت سے تنظیم کے استحکام اور صحافیوں کے مسائل کی یکسوئ کے لیے سعی کرنے کی خواہش کی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button