تلنگانہ

ملعون راجہ سنگھ کے خلاف حیدرآباد کے تین پولیس اسٹیشنوں میں مقدمہ درج

حیدرآباد_ 24 اگست ( اردولیکس) حیدرآباد پولیس نے شان رسول ﷺ میں گستاخی کرنے والے بی جے پی سے معطل شد و رکن اسمبلی راجہ سنگھ کے خلاف مزید تین فوجداری مقدمات درج کئے ہیں۔  حیدر آباد کے نا مپلی اور ملک پیٹ اور راجندرنگر پولیس اسٹیشنوں میں یہ نئے کسیس درج ہوئے ہیں

ملعون رکن اسمبلی کے خلاف مذہب کی بنیاد پر عوام کے ۔ درمیان نفرت کو فروغ دینے کے لئے مقدمات کا کا اندراج عمل میں آیا۔ تعزیرات ہند کی دفعات 298 ،295-A ،188 ،153-A 50691505(2) 505(1)(B)(C) تحت لیسیس درج کئے گئے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button