جرائم و حادثات

بریکنگ نیوز ۔حیدرآباد میں فائرنگ،جویلری شاپ لوٹ لی گئی

حیدرآباد: حیدرآباد کے ایل بی نگر کے تحت ناگول اسنیہا پوری کالونی میں فائرنگ کے واقعہ سے سنسنی پھیل گئی۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دو حملہ آوروں نے جیولرس میں گھس کر دکان کے مالک پر فائرنگ کی جس میں وہ شدید زخمی ہوگیا۔ بعد ازاں وہ وہاں سے طلائی زیورات لوٹ کر فرار ہوگئے گئے۔ مقامی لوگوں زخمی کو ہاسپٹل منتقل کیا۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر مقدمہ درج کر کے ملزمین کی تلاش شروع کر دی ہے۔ مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button